سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، اس منصوبے کے تحت اسپیشل اور لاجسٹک زونز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ریاض میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے دوران الراجحی نے کہا کہ ریٹیل سیکٹر ملکی معیشت کے اہم شعبوں میں سے ہے، سعودی عرب کی مجموعی مقامی پیداوار میں ریٹیل سیکٹر کا تناسب 10 فیصد سے زیادہ ہے۔ الراجحی نے کہا کہ اس شعبے کے حجم میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا جبکہ ان کی وزارت نے ’عمل المستقبل‘ کے نام سے سرکاری کمپنی کی بنیاد رکھ دی ہے، کمپنی کا مقصد مستقبل کے تناظر میں روزگار کے مواقع اور کام کے نئے ماڈل کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند SaudiArabia Winters ColdWeather SchoolClosed
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گی SaudiArabia Cabinet ArtificialRain KingSalman AfghanSecurity KingSalman
مزید پڑھ »

تین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گیتین برس میں سعودی عرب آنے والے سیاحوں کی تعداد 21.3 ملین تک پہنچ جائے گی SaudiArabia Tourists Increased LastThreeYears ArabianTravelMarket
مزید پڑھ »

عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںعائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 08:28:13