اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کرتارپورکوریڈورپرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے30کروڑروپےفنڈکی منظوری دے دی گئی جبکہ ٹڈی دل کے خاتمے سے متعلق وزارت فوڈسیکیورٹی کو بریفنگ دینے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کرتارپورکوریڈور پر خصوصی ونگ کے قیام کیلئے 30کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی جبکہ ٹڈی دل کے حملوں پر قابو پانے کے لئے فنڈز جاری کرنے کی سمری پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزارت فوڈ سیکیورٹی کو آئندہ اجلاس میں بریفنگ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وزارت بتائےکتنےعلاقوں میں اسپرے کرکے ٹڈی دل کاخاتمہ کیا گیا، وزارت فوڈ سیکیورٹی نے بتایا ملک کے9 اضلاع پرٹڈی دل کاحملہ ہوا۔

ای سی سی اجلاس میں 45 کروڑ90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے اور انیکٹمنٹ آف پاکستان سنگل ونڈوبل2019 کی منظوری دی گئی ، جس سے کاروبارکیلئے 42 مختلف محکموں کی بجائےسنگل ونڈوآپریشن ہوسکے گا۔ ای سی سی میں قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ کی منظوری، خیبرپختونخواکےآئل وگیس نیٹ ورک کی بحالی اور کے پی میں مختلف اضلاع کوگیس فراہمی اسکیموں کی بھی منظوری دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگےنواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگےنواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے NawazSharif MedicalTreatment LondonToUS HealthIssue pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی Read News KSAmofaEN parttimejobs Buisness SuadiaArabia
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاسپاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاسپاکستان اور روس میں بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کے دوران روسی وزیر تجارت نے کہا کہ گیس پائپ لائن اور جیالوجیکل سروے کی صلاحیت میں دلچسپی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

راجہ طارق محمو دکے انتقال پر پاکستان جرنلسٹس فورم یو اے ای کا تعزیتی اجلاسراجہ طارق محمو دکے انتقال پر پاکستان جرنلسٹس فورم یو اے ای کا تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر)گجرات میں لوکل صحافت کے با نی راجہ طارق محمود کے انتقال پر پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:03