دبئی (طاہر منیر طاہر)گجرات میں لوکل صحافت کے با نی راجہ طارق محمود کے انتقال پر پاکستان
جرنلسٹس فورم یو اے ای کا تعزیتی اجلاس ہوا جس کی صدارت پاکستان جرنلسٹس فورم کے صدر اشفاق احمد نے کی۔تعزیتی اجلاس میں پی جے ایف کے عہدیداران ارشد انجم، عاصمہ علی زین، حافظ زاہد علی، جمیل خان، خالد محمود گوندل، راجہ اسد، سعدیہ عباس، سبط عارف، سہیل خاور،طاہر منیر طاہر اور ذمرد بونیری نے شرکت کی۔ اس موقع پر روز نامہ جذبہ کے اوورسیز ایڈیٹر خالد محمود گوندل نے مرحوم راجہ طارق محمود کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک انتہائی با اصول اور نیک انسان تھے وہ گجرات میں مقامی صحافت کے معمارتھے گجرات میں...
مرحوم بے باک اور اصول پرست صحافی تھے۔ گجرات میں صحافت کے میدان میں ان کے بے شمار شاگرد تھے جنہوں نے راجہ طارق محمودسے صحافت کے اصول سیکھے۔ آج گجرات سے 18 سے زائد اخبار نکل رہے ہیں جنہیں راجہ طارق محمود کے شاگرد چلا رہے ہیں ۔خالد محمود گوندل نے مزید کہا کہ مرحوم راجہ طارق محمود نے صحافت کے ذریعے ضلع گجرات کی خدمت کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے اور جب تک صحافت زندہ ہے راجہ طارق محمود کا نام صحافت میں زندہ رہے...
خالد محمود گوندل نے RTFکے تعزیتی اجلاس میں خالد محمود گوندل کے ساتھ اظہار تعزیت کے ساتھ مرحوم راجہ طارق محمود کے صاحبزادوںراجہ تیمور طارق، راجہ عمر طارق راجہ سلیمان طارق اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت بھی کی گئی اور مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کروائے جائیں، علی رضا سیدچیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا عالمی برادری سے مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاسپاکستان اور روس میں بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کے دوران روسی وزیر تجارت نے کہا کہ گیس پائپ لائن اور جیالوجیکل سروے کی صلاحیت میں دلچسپی ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشافایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
برمنگھم سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر نے واش روم جا کر سگریٹ سلگا لیا اور پھر ۔ ۔ ۔برمنگھم سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر نے واش روم جا کر سگریٹ سلگا لیا اور پھر ۔ ۔ ۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس کا دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاقپاکستان اور روس کا دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان ،سفیر کا بہترین سکیورٹی انتظامات پر آئی جی اسلام آباد کاشکریہ کا خطاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہالینڈ کی ملکہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر بہترین
مزید پڑھ »