اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہالینڈ کی ملکہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر بہترین
ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری
پاکستان میں تعینات ہالینڈ کے سفیرووٹر پلومپ نے خط میں کہاہے کہ ملکہ میکسیماکے دورہ پاکستان کے دوران شاندارسیکیورٹی انتظامات کیے گئے، فول پروف سیکیورٹی انتظامات نے ملکہ کااہم دورہ کو کامیاب بنایا،سفیر نیدر لینڈکاکہناہے کہ نیدرلینڈسفارتخانے کااسلام آبادپولیس سے مضبوط ورکنگ ریلیشن شپ ہے،آئی جی اسلام آبادنے سیکیور ٹی کیلئے بہترین حکمت عملی مرتب کی۔
سفیرنیدر لینڈووٹر پلومپ کاکہناہے کہ ملکہ میکسیما کے دورے سے تعلقات کو مزید فروغ ملا،آئی جی اسلام آبادکی قیادت میں پولیس کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان کسٹمز کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کسٹمز کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ Read News PakistanCustomer Internship pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB
مزید پڑھ »
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »