پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu PAKvsSL
راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ پاکستانی سرزمین پر 10 سال بعد ہونے والا ٹیسٹ میچ ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس موقع پر کھلاڑیوں کے لیے یادگاری کیپس تیار کی ہیں جو پاکستانی کرکٹرز سری لنکن کھلاڑیوں کو پیش کریں گے۔محمکہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ راولپنڈی میں 11 دسمبر کو موسم ابر آلود رہے گا اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، 12 دسمبر کو وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ دوپہر کے وقت تیز بارش بھی ہو سکتی...
پاکستان ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں۔ ٹیم میں بابر اعظم، شان مسعود، اسد شفیق، حارث سہیل، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور محمد عباس شامل ہیں۔ عثمان خان شنواری اور عابد علی ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
مزید پڑھ »
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیشاہین جھپٹنے کو تیار تو لنکن ٹائیگرز بھی ہیں ہوشیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL PAKvSL
مزید پڑھ »
سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کی ٹیم کو قابو کرنے کیلئے کیا مشورے دیئے ہیں ؟ سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈمتھ کرونارتنے نے کہاہے کہ مکی آرتھر
مزید پڑھ »