شاہین جھپٹنے کو تیار تو لنکن ٹائیگرز بھی ہیں ہوشیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL PAKvSL
راولپنڈی: پاک سری لنکا کرکٹ کا دھمال کل راولپنڈی میں مچے گا، شاہین اور لنکن ٹائیگرز نے میچ کی تیاری مکمل کرلی، سیریزکی ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔
قومی کپتان اظہر علی کہتے ہیں کامیابی کیلئے ڈسپلن سے کھیلنا ہوگا، مخالف کپتان کرونارتنے بھی اچھی پرفارمنس دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ شاہین جھپٹنے کو تیار تو لنکن ٹائیگرز بھی ہیں ہوشیار۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے بھرپور مشقیں کیں۔قومی کپتان اظہر علی دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر خوش نظر آئے، کہتے ہیں سری لنکا کیخلاف کامیابی کیلئے منظم ہوکر کھیلنا ہوگا۔
سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے کہا پاکستان ہوم گراؤنڈ پر آسان ٹیم نہیں ہوگی، پلان کے مطابق کھیلیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہپاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »