سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کی ٹیم کو قابو کرنے کیلئے کیا مشورے دیئے ہیں ؟ سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کی ٹیم کو قابو کرنے کیلئے کیا مشورے دیئے ہیں ؟ سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈمتھ کرونارتنے نے کہاہے کہ مکی آرتھر

کے آنے سے مدد ملی ہے اور وہ پاکستان ٹیم کو جانتے ہیں ، مکی آرتھر نے ہمیں پاکستان ٹیم کے بارے میں اچھے مشورے دیئے ہیں ،مکی آرتھر پہلے پاکستان کے کوچ رہ چکے ہیں اور اب وہ ہمارے ہیڈ کوچ ہیں ، پاکستان کا بولنگ اٹیک اچھا ہے اور مکی آرتھر بخوبی ہر کھلاڑی سے واقف ہیں ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈمتھ کرونارتنے نے کہا کہ کوشش

کریں گے اچھی پرفارمنس دکھائیں اور میچ جیتیں ، سری لنکن ٹیم میں تجربے کار کھلاڑی ہیں ،ہم پاکستان کے خلاف کھیلے ہیں اور جیتے بھی ہیں اور ہم پاکستان ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی بھی کر لی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت اچھا محسوس ہور ہاہے ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اچھا میچ ہو گا، ٹیسٹ پانچ دن کا کھیل ہے ، جیتنے کیلئے ہر روز اچھا کھیلنا پڑتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیپاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگاسری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگاپاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Islamabad PAKvSL SriLanka
مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn Newsسری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیاپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیااسلام آباد: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:56:50