سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Islamabad PAKvSL SriLanka

اسلام آباد:سری لنکن ٹیسٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 11دسمبر سے ہوگا۔سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی،سری لنکن کرکٹ ٹیم پروازای کے612کے ذریعےپاکستان پہنچی،ٹیم کے پہنچنےپراسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پاکستان اورسری لنکا 11دسمبر کو آمنے سامنےہوں گے،جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی سیکیورٹی کے انتظامات پاک فوج کے سپرد کردیئے گئے۔سری لنکن ٹیم کی روانگی سے قبل کولمبو میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، سورنگا لکمل ڈینگی بخار کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ ٹیسٹ سیریز میں حصہ نہیں لے رہے ،سرنگا لکمل کی جگہ اسیتھا فرنینڈو کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف سینٹرزسے ٹکٹوں کی سہولت دی گئی ہے جبکہ ٹریفک پولیس شائقین کرکٹ کےلیے پلان بھی جاری کردیا ہے ۔انتظامیہ کے مطابق،روزانہ شام 4سے6بجےتک میٹروبس سروس آپریشن معطل رہےگا،جڑواں شہروں میں16دسمبرکومیٹروبس سروس آپریشن صبح9بجےشروع ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلاٹیسٹ 11سے 15دسمبرتک راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 19سے 23دسمبرتک کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیپاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسیسری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:09