برمنگھم سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر نے واش روم جا کر سگریٹ سلگا لیا اور پھر ۔ ۔ ۔

پاکستان خبریں خبریں

برمنگھم سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر نے واش روم جا کر سگریٹ سلگا لیا اور پھر ۔ ۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

برمنگھم سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر نے واش روم جا کر سگریٹ سلگا لیا اور پھر ۔ ۔ ۔

Dec 10, 2019 | 12:07:PM ضرور پڑھیں: روزنامہ دنیا کے مطابق پی آئی اے نے فضائی تاریخ میں پہلی بار سگریٹ نوشی پر جرمانہ کا آغاز کرتے ہوئے مسافر رضا احسن کو سگریٹ نوشی پر 10 ہزار روپے جرمانہ

کیا۔مسافر برمنگھم سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 292 کے واش روم میں سگریٹ پی رہا تھا، طیارے میں دھواں پھیلنے پر عملے نے مسافر کو سگریٹ پینے سے روکا اور اسے دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔مزید :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے اورنج لائن کی افتتاحی تقریب آج کر ڈالین لیگ نے اورنج لائن کی افتتاحی تقریب آج کر ڈالین لیگ نے اورنج لائن کی افتتاحی تقریب آج کر ڈالی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیاناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیاناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیابرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق کھلاڑی میچ کے آغاز پر ہی اشارہ دیتا جو اس بات کی تصدیق ہوتی کہ میچ کا ایک مختص حصہ فکس ہو چکا ہے جس کے عوض کھلاڑی کو تقریباً 15 ہزار برطانوی پاؤنڈ ملتے تھے۔
مزید پڑھ »

روہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر ٹیم سے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوروہانسے شرجیل خان نے سر جھکا کر ٹیم سے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوفکسنگ سے دور رہنے کی تلقین،پابندی کے خاتمے میں حائل آخری رکاوٹ دور
مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیانیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیاکراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:33