ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل: سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کرکٹرز کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیا

اس سے قبل سی سی ٹی وی کیمرے میں یہ مناظر دیکھے گئے کہ انور سینٹ ایلبنز میں ایک بڑے سٹور سے 28 کرکٹ بیٹ جس پر مختلف رنگوں کی ہینڈل گرپس لگی ہوئی تھیں خریدتے ہیں اور ان کرکٹ بیٹس کو وصول کرنے والے کے طور پر اعجاز کا نام اور پتہ دیا گیا۔نو فروری 2017 کو دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کھیلا گیا۔

اس کے بعد شرجیل خان کے پہلے سے متفقہ فِکس پر عملدرآمد کیا، یعنی انھوں نے دوسرے اوور کی پہلی دو گیندوں پر کوئی رن نہیں لیا اور ’ڈاٹ بالز‘ کھیلے۔ اور اسی اوور کی تیسری ہی گیند پر وہ صفر کے سکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسینپاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »

شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثناشوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا11:55 AM, 8 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ
مزید پڑھ »

برصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور گلوکار کی درجن بھر ناکامیوں کی روداد! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فرانس کے اپوزیشن لیڈر کو قید و جرمانے کی سزافرانس کے اپوزیشن لیڈر کو قید و جرمانے کی سزافرانس کے اپوزیشن لیڈر کو قید و جرمانے کی سزا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:12:33