فرانس کے اپوزیشن لیڈر کو قید و جرمانے کی سزا تفصيلات جانئے: DailyJang
فرانس کے اپوزیشن لیڈر ژان لوک میلنچون کو فرانسیسی عدالت نے تین ماہ قید کی سزا اور آٹھ ہزار یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر پر اکتوبر 2018 میں غیر قانونی طور لوگوں کو مظاہرے پر اکسانے، بغاوت اور اشتعال انگیزی کا الزام ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی معاشی پالیسیوں کے مخالف بائیں بازو کے اپوزیشن لیڈر اور حالیہ حکومت مخالف"پیلی جیکٹ" مظاہروں کے حامی میلنچون نے 2017 کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غیر معمولی طور پر 19.5 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جوابپی ٹی آئی کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ميں بيٹھا شخص اصولوں کا پابند ہے، وہ چوروں کا ساتھ نہيں دے گا SamaaTV
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں نوازشریف نے ...'اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے اس کام کیلئے راہ ہموار کریں' نوازشریف نے پارٹی کو ہدایت کردی
مزید پڑھ »