وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جواب

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ميں بيٹھا شخص اصولوں کا پابند ہے، وہ چوروں کا ساتھ نہيں دے گا SamaaTV

وزيراعلیٰ سندھ کے بيان پر اپوزيشن ليڈر نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کردیا، فردوس شميم نقوي کہتے ہيں تم سے کون گھبرائے گا، تم سے تو چيونٹی بھی نہيں گھبرائے گی، اسلام آباد ميں بيٹھا شخص اصولوں کا پابند ہے، چوروں کا ساتھ نہيں دے گا۔

وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام آباد ميں بيٹھا شخص مجھ سے ملنے سے گھبرا رہا ہے، دوسروں کو تو کہتے ہيں گھبرانا نہيں، اب گھبراہٹ ان کے رويوں سے ظاہر ہورہی ہے، میں عمران خان کی آنکھوں ميں آنکھيں ڈال کر صوبے کی بات کروں گا۔ پیپلزپارٹی کی تنقید پر بھرپور رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ميں بيٹھا شخص اصولوں کا پابند ہے، وہ چوروں کا ساتھ نہيں دے گا۔

سماء سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تم نے سندھ کو لوٹا ہے، سندھ کو بغير پانی کے رکھا ہے، سندھ بينک کو تباہ کرنیوالے اب تمہاری باری آئے گی، آئی جی کو سندھ کے حالات کے چکر ميں اسلام آباد بلايا تھا۔ فردوس شمیم نقوی کا مزید کہنا تھا کہ تم سے کون گھبرائے گا، تم سے تو چيونٹی بھی نہيں گھبرائے گی، تم تو پورس کے ہاتھی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے ضلع دادو میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوسندھ کے ضلع دادو میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکز دادو کے شمال مغرب میں 45 کلومیٹر کے فاصلے پرتھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ سے نوجوان کی انوکھی خواہشوزیراعلیٰ سندھ سے نوجوان کی انوکھی خواہشwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملےصوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) صوبہ سندھ کے گیارہ سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پرحملے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 22:35:36