صوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملے

پاکستان خبریں خبریں

صوبہ سندھ کے 11 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پر حملے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) صوبہ سندھ کے گیارہ سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کی زرعی فصلوں پرحملے

زراعت کو شدید نقصانات کےبعد سندھ حکومت حرکت میں سندھ میں ٹڈ ی دل کے خاتمے کے لیے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پاکستان کو سندھ حکومت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر 33 کڑور روپے جاری کر دئیے گئے ہیں ۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

سندھ کےصوبائی وزیرزراعت محمد اسماعیل راھو کاکہناتھاکہ سندھ میں سات سے آٹھ اضلاع ٹڈی دل حملے سے سخت متاثر ہوئے ہیں جس میں سب سے زیادہ نقصان ضلع سانگھڑ میں اور ہنگامی بنیاد پر ان اضلاع کے تعلقوں میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردئے گے ہیں اور آبادگاروں کو ہدایت کی گی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ان کنٹرول روم سے فوری رابطہ کریں ان خیالات کا اظہار محکمہ زراعت صوبائی وزیر محمد اسماعیل راھو نے ڈپٹی کمشنر آفیس کے دربار ہال میں اظہار کیا انہوں نے بتایا چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری...

صوبائی وزیرنےکہا کہ وہ خودصورتحال کاجاہزہ لینے کےلیے ہنگامی طورپرآئے ہیں انہوں نے مزید بتایا اس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سندھ میں چالیس ٹی میں کام کر رہی ہیں اور پندرہ ٹی میں محکمہ پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمینٹ کے ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہیں اور حکومت سندھ نے ضرورت کے پیش نظر مزید نئی گاڑیاں خرید لی ہیں جن کو مختلف اضلاع میں ضرورت کے مطابق دے دی گئی ہیں ،اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کچھ گاڑیاں کرائے پر لے کرچھوٹی اسپرے مشینیں فٹ کرکے کام لیا جا رہا ہے اور یہ تمام آپریشن ٹڈی دل...

انہوں نے مزید بتایا کہ جن اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے سے جو بھی نقصانات ہوئے ہیں اس ٹڈی دل کے آپریشن مکمل ہونے کے بعد ایک ان اضلاع میں کسانوں اور زمینداروں کو رلیف دینے کے لیے ایک مکمل محکمہ ریونیو اور محکمہ زراعت یہ دونوں اپنی سروی رپورٹ ڈپٹی کمشنر آفیس میں ارسال کریں گے تاکہ نقصانات کا ازالہ کیا جائےانہوں نے یہ بھی بتایا کہ زیادہ تر جو تباہی نومبر سے دوسرے ہفتے سے شروع ہوئی اور یہ 70فیصد ٹڈی دل انڈیا سے آئے ہیں اور 30فیصد جو انہوں نے انڈے دئے ہیں ان کی افزائش ہے جس کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت...

انہوں نے بتایا کہ گندم کی فصل 13ہزار 510، سبزیاں 707 ایکٹر، سرسوں 3915 ایکٹر ، گھاس1575 ایکڑ، اسپنگر2317ایکٹر ٹوٹل 22077 ایکڑ پر نقصان ہوا جبکہ اس کے علاوہ فصلوں پر زمینی اسپرے 24 ستمبر 2019 سے شروع ہوا جس میں 32093 ایکڑ زمین پر کیا گیا اور ساڑھے چھ ہزار ایکٹر زمین جھاز کے زریعے اسپرے 28-11-2019 سے شروع ہوا جو اب تک یہ دونوں اسپرے جاری ہیں اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل زراعت سندھ نے بتایا کہ زمینداروں کو اپنی فصلوں میں موجود ٹڈی دل کی موجودگی کا فوری اطلاع کنٹرول روم میں دینا ہو گا جس کے فوری بعد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوسندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئیسندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئیسندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئی Pakistan Sindh AliHaiderZaidiTweet SindhGovt FlourIssue FlourCrises Karachi WrongPolicies AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse
مزید پڑھ »

سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوسندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوتعلیمی معیار، فنڈز جمع کرنے اور تقسیم کے طریقہ کی جانچ کیلیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:57