سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سندھ کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے: بلاول بھٹو ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے طارق روڈ اور بہادر آباد سے متصل شہید ملت انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے صوبوں کو وسائل فراہم نہیں کیے جا رہے، بزنس مین نیب گردی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کے مزدوروں کو ان کا حق نہیں دیا جا رہا، عوامی مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔ کم لاگت میں شہید ملت روڈ انڈر پاس کا منصوبہ 9 ماہ میں مکمل کیا گیا۔ کراچی میں سگنل فری کوریڈور بنا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہذہین مردوں کو سقراط کہہ کرمخاطب کریں، جاپانی میگزین کا خواتین کو مشورہ JapaneseMagazine Socrates Advice ComplimentMen Women
مزید پڑھ »

بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکبھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔
مزید پڑھ »

السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ماڈل عدالت کا رینجرز اہلکار کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردوماڈل عدالت کا رینجرز اہلکار کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردواکتوبر 2016ء میں مجرم مرتضی نے ساتھی اہلکار معشوق علی کو تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

عدالت کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت نے منصوبے کو ویژن کے بغیر فیس سیونگ کے لیے شروع کیا، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:25