سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے:علی زیدی کی پیشنگوئی Pakistan Sindh AliHaiderZaidiTweet SindhGovt FlourIssue FlourCrises Karachi WrongPolicies AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse
حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ وفاقی وزیر نے صوبے کے عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی ناقص پالیسیوں اور بد انتظامی کی وجہ سے کراچی میں آئندہ ہفتے آٹے کا شدید بحران پیدا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی
بدانتظامی سب کے سامنے ہے، صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے فلورملز پر قابو نہیں پایا گیا۔واضح رہے کہ دودھ اور چینی کے بعد چند ماہ سے کراچی میں آٹے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں لیکن صوبائی حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں یکسر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ ایسے میں علی زیدی کے ٹویٹ نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرستلندن: پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سان فرانسسکو میں واقع آن لائن میڈیا کمپنی‘ بیبی سینٹر’ نے سال 2019 میں بچوں
مزید پڑھ »
شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »
شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مراد سعید کا شہباز شریف سے پارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہاسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے شہبازشریف سےپارلیمان میں صفائی پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا پارلیمان میں آئیں پوچھے گئے18 سوالوں کاجواب دیں
مزید پڑھ »