پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرست

پاکستان خبریں خبریں

پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام ‘محمد” Read More : Newsonepk The most popular names of 2019 were Olivia and Muhammad according to BabyCentre's annual report

تفصیلات کے مطابق سان فرانسسکو میں واقع آن لائن میڈیا کمپنی‘ بیبی سینٹر’ نے سال 2019 میں بچوں کے 100مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق “محمد ” سو ناموں میں سرفہرست ہے۔

‘ بیبی سینٹر’ کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق برطانوی بچوں کے 100 مقبول ترین ناموں کی فہرست میں عربی زبان کے ناموں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح احمد، علی اور ابراہیم بھی مقبول ترین ناموں میں شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد مسلسل تیسرے سال برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار - Amazing - Dawn Newsمحمد مسلسل تیسرے سال برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانشیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

قدیم روم کا ’عیاشی کا اڈہ‘ اب سمندر کی تہہ میںقدیم روم کا ’عیاشی کا اڈہ‘ اب سمندر کی تہہ میںان محل نما گھروں کے مکین یہاں اپنی نفسانی خواہشوں کو تصور کی آخری حد تک پورا کرتے تھے، ایک رئیس نے تو ایسا راحت کدہ بنوایا جس میں جنسی لذتوں کا اظہار کرتے سنگ مرمر کے مجسمے نصب تھے۔
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Decrease Index PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 18:24:26