اٹلی: روم میں بسایا گیا سینکڑوں برس قدیم عیاشی کا اڈہ سمندر بُرد
رومی اشرافیہ کو بائیا کا خوشگوار موسم اور معدنیات سے بھرے میٹھے پانی کے چشمے بہت بھائے
جان سماؤٹ کہتے ہیں کہ ’اس نے کلاڈیئس کو زہریلی کھمبی کھلائی۔ مگر وہ کسی طرح بچ گیا۔ اسی رات ایگریپنا نے اپنے معالج سے مل کر اپنے شوہر کو جنگلی کدو کا زہر بھرا اینیما لگوایا، جو کام کر گیا۔‘ سماؤٹ کہتے ہیں کہ ایک بار وہ بچپن میں یہاں آئے تھے اور جب گائیڈ نے اپنی چھتری کی نوک بھاپ اگلتی زمین میں گاڑھی تو وہاں سے لاوا بہہ نکلا۔بحیرۂ ٹرینیئن کی موجیں خاموش ہوں تو اس زیرِ زمین رومی شہر کی باقیات نظر آنے لگتی ہیں
عیاشی کے ایک اڈے کے طور پر بائیا کی شہرت اپنی جگہ، مگر شاید یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس قصبے کے زوال کا سبب علاقے میں آتش فشاں تھے جن کی وجہ سے یہ سطح زمین پر ابھرتا اور دھنستا رہا اور رفتہ رفتہ پانی میں ڈوب گیا، جہاں اس کی باقیات اب بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔زیرِ زمین دباؤ کی وجہ سے بائیا کے اردگرد زمین سطح آب کے مقابلے میں مسلسل ابھرتی اور دھنسی رہی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »