محمد مسلسل تیسرے سال برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

محمد مسلسل تیسرے سال برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام قرار - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کس غیر مسلم ملک میں 'محمد ' بچوں کا مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے؟

محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔برطانیہ میں بچوں کے سو مقبول ترین ناموں کی فہرست میں عربی زبان کے ناموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی طرح احمد، علی اور ابراہیم بھی پہلی سو مقبول ترین ناموں میں شامل ہیں۔

لڑکیوں کی فہرست میں اولیویا نام بھی مسلسل تیسرے سال سرفہرست ہے صوفیہ نام سب سے اوپر ہے مگر وہاں سب سے بڑی چھلانگ فاطمہ نام نے لگائی ہے جو 37 درجہ بہتری سے 57 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ مریم نام 59 ویں نمبر پر ہے۔ برطانوی محکمے کے مطابق محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست سو ناموں میں پہلی بار 1924 میں داخل ہوا تھا جس کے بعد سے اس کی مقبولیت میں ہر گزرتے برس اضافہ ہورہا ہے۔

گزشتہ دس برسوں میں یہ نام زیادہ تیزی سے اوپر آیا ہے، جس کی ایک ممکنہ وجہ برطانیہ اور ویلز میں مسلم آباد ی میں اضافہ ہے جو اس وقت مجموعی آبادی کے پانچ فیصد حصے کے برابر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نام تو ایک ہی ہے مگر یہ لوگوں پر ہے کہ اس کے ہجے یا اسپیلنگ کیسے کرتے ہیں، مگر سب کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئیپاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک ترین دن آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل پانچویں وائٹ واش شکست ہوگئی01:53 PM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, ایڈیلیڈ:پاکستان کو آسٹریلیا میں مسلسل پانچواں وائٹ واش
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست TheRealPCB pid_gov PAKvsAUS
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »

نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-پرُعزم قیادت کا تاریخ ساز کردارHafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-پرُعزم قیادت کا تاریخ ساز کردار16دسمبر1971ء کو پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد جماعت اسلامی پاکستان کے بنگالی ارکان وکارکنان کے لیے حالات بہت کٹھن اور مشکل ہوگئے۔ اس سانحہ کے وقت جماعت اسلامی مشرقی پاکستان کے پڑھیئےحافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 00:36:32