16دسمبر1971ء کو پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد جماعت اسلامی پاکستان کے بنگالی ارکان وکارکنان کے لیے حالات بہت کٹھن اور مشکل ہوگئے۔ اس سانحہ کے وقت جماعت اسلامی مشرقی پاکستان کے پڑھیئےحافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
16دسمبر1971ء کو پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد جماعت اسلامی پاکستان کے بنگالی ارکان وکارکنان کے لیے حالات بہت کٹھن اور مشکل ہوگئے۔ اس سانحہ کے وقت جماعت اسلامی مشرقی پاکستان کے رہنما اور امیر جناب پروفیسرغلام اعظم مرحوم بیرون ملک تھے۔ انہوں نے بنگلہ دیش جانا چاہا‘ مگر کافی عرصے تک وہ نہ جا سکے۔ اس دوران وہ بیرونِ ملک مختلف ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرتے رہے اور بنگلہ دیش میں اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں...
پروفیسر صاحب نے کسی گھبراہٹ کے بغیر اپنے ساتھیوں سے کہا کہ وہ پرامن اور منظم انداز میں اپنا کام جاری رکھیں۔ اس دوران انہوں نے عدالتی جنگ لڑی جو خاصی طویل اور صبرآزما تھی۔ بہرحال اس کے نتیجے میں ان کی شہریت 1990ء ہی میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے بحال ہوگئی۔ شہریت بحال ہونے پر انھوں نے باقاعدہ جماعت کے امیر کے طور پر کام شروع کیا۔ وہ انتخابات میں دوبارہ امیر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے مولانا مطیع الرحمن نظامی شہید کو شوریٰ کے مشورے سے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا سیکرٹری جنرل مقرر...
مجلس شوریٰ نے دستور کے مطابق تین ارکان پروفیسرمجیب الرحمن ‘ میاں غلام پرور اور ڈاکٹر شفیق الرحمن کے نام تجویز کیے۔ جماعت کے الیکشن کمیشن نے 17اکتوبر تا 10 نومبر2019ء کی مدت میں انتخابات کروائے جن میں جماعت کے تمام ممبران نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ان انتخابات کے نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن نے 13نومبر 2019ء کو کیا۔ ان نتائج کے مطابق ارکان جماعت نے ڈاکٹر شفیق الرحمن کو امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش منتخب کیا۔ اس لحاظ سے وہ بنگلہ دیش جماعت کے چوتھے امیر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں بڑی صلاحیتوں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
Asif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جیRead behtareen ya tareekh saaz IG Column by Asif afan that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستان pid_gov SupremeCourt
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں متن، ادریس بابر اور محمد عامر کی شاعریجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے‘‘ اگرچہ جگ ہنسائی ہی میں دنیا بھی شامل ہے‘ لیکن میں نے زور دینے کیلئے ایسا کیا ہے‘ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشے کے ڈرائیور کے تہلکہ خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور نے اہم انکشافات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »