پاکستان اور روس کا دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
پاکستان اور روس نے دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی، آٹو، زراعت سمیت دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی پیش کش کردی۔اجلاس کے دوران وزیر اقتصادی امور حماد اظہرکا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کہ نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت کی رفتار مزید تیز ہوگی۔ روس کی کمپنیاں پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی میں روس کی جانب سے روسی تعاون کی پیش کش کو سراہتے...
اس موقع پر روسی وزیر تجارت ڈینس مانتروو نے کہا کہ روس پیشہ ورانہ تربیت کے شعبے میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کے مواقعوں کا جائزہ لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ہوائی جہاز سازی سمیت صنعتی شعبے میں تعاون کو بڑھائیں گے۔ ریلوے کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے اور ریل گاڑیوں کی مقامی تیاری کے شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ آٹوسازی اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے مواقع ہیں۔
ان کا کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹیل ملز کو روس کے ماہرین کے تعاون سے بنایا گیا۔ اس کی بحالی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کےلئے تعاون کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاسپاکستان اور روس میں بین الحکومتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کے دوران روسی وزیر تجارت نے کہا کہ گیس پائپ لائن اور جیالوجیکل سروے کی صلاحیت میں دلچسپی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف اور زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سماجی
مزید پڑھ »
ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہمیری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
روس ٹوکیو اولمپکس 2020ء اور فٹبال ورلڈکپ 2022ء سے آؤٹ
مزید پڑھ »
روس پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس 2020 اور فٹبال ورلڈکپ سے باہرروس پر 4 سال کی پابندی، اولمپکس 2020 اور فٹبال ورلڈکپ سے باہر Russia Sports Ban Olympics2020 FootballWorldCup
مزید پڑھ »