میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ

پاکستان خبریں خبریں

میری ٹائم ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang

پاک بحریہ کے زیرِ انتظام تیسری میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے کراچی اور کریکس ایریا کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میری ٹائم ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد ملکی میری ٹائم سیکٹر اور بحری اقتصادی استعداد کا فروغ ہے۔شرکا کو کریکس کے علاقے میں در پیش خطرات اورغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار سے آگاہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ورکشاپ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں میری ٹائم مسائل پر مباحثوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔

مباحثوں میں سمندری آلودگی سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مومو کا کردار میری پہچان بن گیا، حنا دلپزیرمومو کا کردار میری پہچان بن گیا، حنا دلپزیرمومو کا کردار میری پہچان بن گیا، حنا دلپزیر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

میری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزامیری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزامیری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

میری خرابی کہاں ہے؟ امام الحق نے بابر اعظم سے یہ بات پوچھی تو کیا جواب ملا؟ ...میری خرابی کہاں ہے؟ امام الحق نے بابر اعظم سے یہ بات پوچھی تو کیا جواب ملا؟ ...' میری خرابی کہاں ہے؟' امام الحق نے بابر اعظم سے یہ بات پوچھی تو کیا جواب ملا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کی ہنسی نہ رک
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگےاورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ، سالانہ 13 ارب خرچ ہونگے Read News OrangeLineTrain Electricity pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:12:12