نواز شریف اور زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف اور زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI FawadChaudhry PMLN PPP NawazSharif AsifAliZardari Newsonepk

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہوچکا ہے۔

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ہے اور دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہوچکا ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ہے کیونکہ دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہو چکا ہے، عوام کی اصل دلچسپی یہ ہے کہ ان حضرات سے ریکوری کی کیا صورت بنے گی، اربوں روپیہ جو لوٹا گیا وہ کیسے واپس آۓ؟فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی دلچسپی ہے کہ ان حضرات سے ریکوری کی کیا صورت بنے گی اور اربوں روپے جو لوٹے گئے ہیں وہ کیسے واپس آئیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدریعدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدریعدلیہ کا پالیسی معاملات میں تجاوز ان کے اپنے لئے مسئلہ ہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweet Judiciary PTIofficial pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانوکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

فواد چودھری نے مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنا ملکی مفاد کے خلاف قراردیدیافواد چودھری نے مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنا ملکی مفاد کے خلاف قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ نواز شریف کی صحت
مزید پڑھ »

فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقررفواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقررفواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ شروع،فواد عالم 11رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیںراولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ شروع،فواد عالم 11رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیںراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں ایک دہائی بعدمیدان سج چکا۔ پاکستان اور سری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:36