فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

فواد حسن فواد کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہےکہ نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، جس پلازہ کی ملکیت کا الزام عائد کیا گیا اس سے کوئی تعلق نہیں۔درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال سے بغیر کسی جرم کے جیل میں قید ہوں، صحت سخت خراب ہے، جبکہ جیل میں علاج بھی ممکن نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسینپاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسینپاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسین Read News PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry
مزید پڑھ »

مجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے، حرامانی - ایکسپریس اردومجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے، حرامانی - ایکسپریس اردوکامیاب ہونے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ محض اچھی پرفارمنس ہے ، حرا مانی
مزید پڑھ »

مجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانیمجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانیمجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسینپاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسینپاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسین fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official System Change
مزید پڑھ »

نواز شریف نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے انکار کیا، اب وہیں مقیم ہیں: فواد چودھرینواز شریف نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے انکار کیا، اب وہیں مقیم ہیں: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لندن فلیٹس نواز شریف کی ملکیت ہیں، پہلے سنجیدگی سے منہ بنا کر ملکیت سے انکار کر دیا، اب وہیں مقیم ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:31