پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسین Read News PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry
حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے۔لاہورمیں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اقتدار میں آنامحض پہلاقدم تھا ا ورحتمی ہدف نظام تبدیل کرنا ہے جو ایسا کام نہیں ہے جسے ایک رات میں ہی حاصل کرلیاجائے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ہدف کے حصول کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے۔انہوں نے کہاکہ
وزیراعظم عمران خان ملک میں واحد رہنما ہیں اوراس وقت اس قدوقامت کا ان کاکوئی مدمقابل نہیں ہے۔الیکشن کمیشن میں تقرریوں کے معاملے پر وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت اورحزب اختلاف نے ذمہ داری کامظاہرہ کیا ہے اور توقع ہے کہ یہ معاملہ اگلے ایک یا دو اجلاسوں میں طے پاجائے گا۔انہوں نے اداروں کے امور میں بہتری لانے اوربہتر تعاون کے لئے ان کے درمیان ایک نئے میثاق کی ضرورت پرزوردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کی 3خواتین ممبران اسمبلی کی نااہلی کیس کافیصلہ محفوظجسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی اہم جماعت نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت
مزید پڑھ »
برے خواب ہمیں حقیقی مسائل سے لڑنے کےلیے تیار کرتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوبرے خوابوں کو حقیقی زندگی میں مشکلات سے لڑنے کی ’ریہرسل‘ بھی قرار دیا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
زراعت کو توجہ نہیں دی گئی،پرانی حکومتوں کا بویا ہمیں کاٹنا پڑ رہا ہے،جہانگیرترینملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ماضی
مزید پڑھ »
پاکستان کی سرکاری املاک ’برائے فروخت‘دبئی میں ایک نجی ادارے کی جانب سے جمعے سے شروع کیے گئے دو روزہ ’پاکستان پراپرٹی شو‘ میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے 32 سرکاری جائیدادوں کی فروخت کے سلسلے میں تشہیر کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »