پاکستان کی سرکاری املاک ’برائے فروخت‘

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی سرکاری املاک ’برائے فروخت‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو: پاکستان کی سرکاری املاک کی فروخت کے لیے تشہیر

گذشتہ ادوارِ حکومت میں مختلف سرکاری اثاثوں کی نجکاری تو کی جاتی تھی تاہم تحریک انصاف کی حکومت پہلا ایسا تجربہ کرنے جا رہی ہے جس میں ’غیر استعمال شدہ‘ یا ’غیر منافع بخش‘ سرکاری اراضی کو فروخت کر دیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ نجکاری کا کام آسان نہیں ہوتا اور مختلف اداروں کی جانب سے ان کی ملکیتی جائیدادوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے میں رکاوٹیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دبئی میں ہونے والے پراپرٹی شو میں یہ املاک فروخت نہیں کی جا رہیں بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر سرمایہ کاروں کو بتایا جائے گا کہ ہمارا یہ عمل جاری ہے اور وہ اس میں حصہ لیں۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ دو ماہ تک یہ املاک فروخت کے لیے پیش کر دی جائیں گی۔سیکریٹری نجکاری کے مطابق اس میں چند چھوٹی پراپرٹیز ہیں جبکہ کچھ بڑے سائز کے پلاٹ ہیں۔ ’16 پلاٹس وہ ہیں جو زلزلے کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے ادارے، ایرا، کی جانب سے دیے گئے ہیں۔ یہ پلاٹس ایرا کو نیب سے پلی بارگین کے تحت ملے تھے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »

سلمان شہباز کی پکڑائی نقل میں ناکامی کی وجہ سے ہوئی، شہزاد اکبرسلمان شہباز کی پکڑائی نقل میں ناکامی کی وجہ سے ہوئی، شہزاد اکبرمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سلمان شہباز کی پکڑائی نقل میں ناکامی کی وجہ سے ہوئی، وہ سمجھتے تھے اسحاق ڈار کی نقل کرکے کامیاب ہوں گے
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »

بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہبالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر بالائی علاقوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:10