مزید پڑھئے :
ہمارے ہاں عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص زیادہ کھانا کھالے یا بدہضمی کا شکار ہو تو اسے برے برے خواب آتے ہیں لیکن سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی اس تحقیق میں برے خوابوں کو مفید قرار دیا گیا ہے۔
اس تحقیق کے دوران پہلے مرحلے میں حساس ای ای جی کی مدد سے 18 رضاکاروں کے دماغوں میں نیند کے دوران ہونے والی سرگرمیوں کا مطالعہ کیا گیا۔ اس سے معلوم ہوا کہ ’’انسولا‘‘ اور ’’سنگولیٹ کورٹیکس‘‘ نامی دو دماغی حصے بھی خوف کے احساس پر ردِ عمل دے رہے تھے اور ان میں سرگرمیاں بڑھ رہی تھیں۔ جاگتے دوران اعصابی دباؤ/ تناؤ بڑھنے پر ’انسولا‘ میں سرگرمی بڑھ جاتی ہے جبکہ یہ جذبات کا تجزیہ کرنے میں بھی سرگرم رہتا ہے۔ دوسری طرف ’سنگولیٹ کورٹیکس‘ بھی جاگتے دوران ہمیں جسمانی طور پر خطرات کا سامنا کرنے کےلیے تیار کرتا ہے۔
اگلے مرحلے میں ایسا ہی ایک اور مطالعہ مزید 89 رضاکاروں پر کیا گیا، جس میں ایم آر آئی مشین استعمال کرتے ہوئے ان کی دماغی سرگرمیاں جانچی گئیں۔ رضاکاروں سے کہا گیا کہ وہ پورے ہفتے تک اپنے خوابوں کی باقاعدہ ڈائری لکھیں۔ اس کے بعد انہیں جاگتی حالت میں ایم آر آئی مشین میں لٹایا گیا اور کچھ ڈراؤنی تصویریں دکھا کر دماغ میں پیدا ہونے والا ردِعمل نوٹ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کاایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزورچین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے اپنی معمول کی بریفنگ میں ویانامیں ہونے والے
مزید پڑھ »
حقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئیحقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئی وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے کم سے کم چار گھنٹے کا وقت درکار ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ترقیاتی کام کیے۔وزیراعلیٰ کو وسیم اکرم پلس کہا جا ئے تو بے جا نہ ہوگا
مزید پڑھ »
کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پولیس اصلاحات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو ختم کیے بغیر حقیقی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا
مزید پڑھ »
لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت تو لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »