حقیقی شیر شاہ سوری تیری یاد آئی وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے کم سے کم چار گھنٹے کا وقت درکار ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ترقیاتی کام کیے۔وزیراعلیٰ کو وسیم اکرم پلس کہا جا ئے تو بے جا نہ ہوگا
نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہو رہی امریکہ لے جانا پڑ سکتا ہے: ذرائع خاندان
موجودہ دور حکومت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گیا ہے۔عثمان بزدار نے خاموشی کے ساتھ کام کیا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے کم سے کم چار گھنٹے کا وقت درکار ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ترقیاتی کام کیے۔وزیراعلیٰ کو وسیم اکرم پلس کہا جا ئے تو بے جا نہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ شیر شاہ سوری کی طرح عثمان بزدار کی بھی تعریف کر دینی چاہیے۔۔۔’’ شیر شاہ سوری آف پنجاب ‘‘کو سمجھنے کے لئے حقیقی شیر شاہ سوری آف ہندوستان کو بھی پڑھنا پڑے گا ؟۔حقیقی شیر شاہ سوری نے اپنی مملکت میں بہت سی اصلاحات نافذ کیں۔ اپنے تعمیری کاموں کی وجہ سے ہندوستان کے نپولین کہلائے۔ سنار گاؤں سے دریائے سندھ تک ایک ہزار پانچ سو کوس لمبی جرنیلی سڑک تعمیر کروائی جو آج تک جی ٹی روڈ کے نام سے موجود ہے۔ تاریخ دان شیر شاہ سوری کو برصغیر کی اسلامی تاریخ کا عظیم رہنما، فاتح اور مصلح مانتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیانیب نے قائم علی شاہ کو طلب کرلیا، سوالنامہ بھی بھیج دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
مزید پڑھ »
چین کاایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزورچین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے اپنی معمول کی بریفنگ میں ویانامیں ہونے والے
مزید پڑھ »