مجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے، حرامانی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے، حرامانی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے، حرامانی -

حرا مانی نے اداکارو پروڈیوسر سلمان ثاقب شیخ عرف مانی سے شادی کی تھی جن سے ان کے دوبیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں فوٹوفائلاداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ انہیں کامیاب ہونے کے لیے اداکار فواد خان یا ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ کیریئراورزندگی میں کامیاب ہونے کے لیے جس کی ضرورت ہوتی ہے وہ بس اچھی پرفارمنس ہوتی ہے۔

ڈراما سیریل ’دوبول‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرامانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کامیاب زندگی کا طریقہ بتاتے ہوئے نظر آرہی ہیں کہ انہیں کامیاب ہونے کے لیے فواد خان جیسے سپراسٹار یا سنجے لیلا بھنسالی جیسے ہدایت کار کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ایک انسان کو زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے اچھی پرفارمنس اور وہ آپ کہیں بھی دے سکتے ہیں۔حرا مانی نے اپنی کامیابیاں گنواتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے کیریئرکے پہلے ڈرامے ’’پیرنہ کریو کوئی‘‘میں مرکزی کردار...

حرا مانی نے کہا کہ میں نے رسک لیا ہے کہ کیا میں دو بچوں کے ساتھ بھی ہیروئن بن سکتی ہوں اورکیا لوگ بطور ہیروئن بچوں کی ماں کو قبول کریں گے۔ واضح رہے کہ حرا مانی کے کیریئر میں اس وقت عروج آیا جب ان کا ڈراما ’دو بول‘ نشر ہوا۔ اس ڈرامے کی کامیابی کے بعد حرا مانی کا شمار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہونے لگا ۔ آج کل وہ کامیاب ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ نامی ٹیچر کا کردار اداکررہی ہیں۔

اداکارہ حرا مانی نے 2008 میں اداکارو پروڈیوسر سلمان ثاقب شیخ عرف مانی سے شادی کی تھی جن سے ان کے دوبیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانیمجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانیمجھے ہِٹ ہونے کیلئے فواد خان اور سنجھے لیلا بھنسالی کی ضرورت نہیں ہے، حرا مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، وزیراعظمماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »

سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظمسارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظمسارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فوادنواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فوادنواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فواد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:12:09