سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظم

پاکستان خبریں خبریں

سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئےپر عزم ہیں، وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

کا 35 ویں سارک چارٹر ڈے پر پیغام میں کہنا ہے کہ سارک پراسس کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔سوشل میڈیا پر وزیرِ اعظم عمران خان نے 35 ویں سارک چارٹر ڈے کے سلسلے میں اپنے بیان میں سارک ارکان ممالک کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سارک چارٹر ڈے غربت، جہالت اور بیماریوں کے خاتمے کے عزم کی یاد دلاتا ہے، سارک رہنماؤں نے جنوبی ایشیاء

کی ترقی اور خوش حالی کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے سارک چارٹر مرتب کیا۔نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں ترقی کے مواقع پر یقین رکھتا ہے، سارک ممالک باہمی احترام اور خود مختاری کا احترام کرتے ہوئے ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان سارک پراسس کو کامیاب بنانے کے لیے پر عزم ہے، توقع ہے کہ سارک پراسس میں حائل رکاوٹیں دور کر دی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈارکامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈاروزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔
مزید پڑھ »

نامور فلمساز ایم اے رشید کی بیٹی ڈھابہ چلانے پر مجبورنامور فلمساز ایم اے رشید کی بیٹی ڈھابہ چلانے پر مجبورنامور فلمساز ایم اے رشید کی بیٹی ڈھابہ چلانے پر مجبور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جہاز کیلئے نقصان دہ آلات اوربارودی موادجانچنے والی جدید مشینیں ائیر پورٹس پر نصبجہاز کیلئے نقصان دہ آلات اوربارودی موادجانچنے والی جدید مشینیں ائیر پورٹس پر نصبجہاز کیلئےنقصان دہ آلات اوربارودی موادجانچنےوالی جدید مشینیں ائیرپورٹس پر نصب Pakistan InternationalAirports Security ExplosiveDetectors Scanners AirportsOfPakistan UKOffered SecurityAndSurveillanceMachines pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وہ الفاظ جو بچوں کے سامنے کبھی نہیں بولنا چاہیںوہ الفاظ جو بچوں کے سامنے کبھی نہیں بولنا چاہیںوہ الفاظ جو بچوں کے سامنے کبھی نہیں بولنا چاہیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے نوجوان کو 35 لاکھ روپے کیوں دیئے گئے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:16