کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈار

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، عثمان ڈار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجیز میں آگے لانا چاہتے ہیں، کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے 15 ہزار درخواستیں وصول ہوئیں۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ فاٹا کے نوجوان کو 35 لاکھ روپے اپنا سافٹ ویئر ہاؤس شروع کرنے کے لیے دیا گیا، آئی ٹی اور سیاحت کے شعبوں میں نوجوانوں کو قرضے دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں انفرا اسٹرکچر موجود نہیں، قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوجوانوں پر توجہ دیں تو یہ پاکستان کو ترقی دیں گے، یہ ایک شروعات ہے انشا اللہ مزید منصوبے بھی آئیں گے۔ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ایک لاکھ 90 ہزار خواتین نے قرضوں کے لیے درخواستیں دیں، پروگرام کی بڑی بات یہ ہے کہ حکومت سہولت فراہم کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےچیک کس مقصد کے تحت نوجوانوں کو دیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشقکامیاب جوان پروگرام معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظمکامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظمکامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:39