راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں ایک دہائی بعدمیدان سج چکا۔ پاکستان اور سری
لنکا کے درمیان دوروزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوچکا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کے مطابق فواد عالم گیارہ رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں،یاسرشاہ کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ
تھا۔اسدشفیق،محمد رضوان،عثمان شنواری،محمد عباس اورشاہین شاہ آفریدی، شان مسعود،عابد علی، اظہر علی، بابراعظم ،نسیم شاہ اورحارث سہیل ٹیم میں شامل۔عابد علی اور عثمان شنواری ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔سری لنکا کےخلاف قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی اسپنر شامل نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹسراولپنڈی، پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »
پاکستان بحریہ میں آج 48 واں ہنگور ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا - ایکسپریس اردوہنگور ڈے جنگ71میں آبدوز ہنگور کے عظیم کارنامے کی یاد میں منایا جاتا ہے
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan
مزید پڑھ »
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »