مزید پڑھئے:
پاک بحریہ کی جانب سے 48 ویں ہنگور ڈے کی مناسبت سے قوم کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج پاکستان میری ٹائم میوزیم میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی وائس ایڈمرل احمد تسنیم تھے۔
یہ عظیم معرکہ بھارت کے مغربی ساحل پر ڈاﺅ ہیڈ سے تقریبا 30 میل جنوب مشرق میں پیش آیا، آبدوز ہنگور ایک طویل عرصے کے لئے زیر آب رہی اور اپنے مشن کی تکمیل کے بعد 13 دسمبر 1971 کو واپس وطن لوٹی۔ ہنگور ڈے کی تقریب پاکستان میری ٹائم میوزیم کراچی میں سابقہ پاکستان نیوی سب میرین ہنگور کے سامنے منعقد کی گئی، آبدوز ہنگور کو ڈی کمیشننگ کے بعد عزم و ہمت اور فتح کی علامت کے طور پر میری ٹائم میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
مہمان خصوصی نے مزید کہا کہ ککری کی تباہی صرف ایک جنگی جہاز کی تباہی نہیں تھی بلکہ اس کے باعث بھارتی بحریہ کا مورال اور اس کے کراچی کو نشانہ بنانے کے ناپاک عزائم دونوں خاک میں مل گئے، اس حملے نے بھارتی بحریہ کو 71 کی جنگ کا سب سے بڑا نقصان پہنچایا جس میں 18 افسر اور176 سیلرز ہلاک ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انسداد بدعنوانی کا دن‘‘ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اکتوبر 2003ء کو اقوام متحدہ نے بدعنوانی کے تدارک کے دن کو عالمی سطح پر منانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »
ہنگور ڈے پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
’ ہنگور ڈے‘ کے موقع پر خصوصی پرومو جاری’ ہنگور ڈے‘ کے موقع پر خصوصی پرومو جاری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا’ہنگور ڈے‘کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری جاریخصوصی ڈاکومنٹری کا ٹائٹل دن کی مناسبت سے 9 دسمبر رکھا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »