Read more: Pakistan UN NAB InternationalAntiCorruptionDay UNODC Newsonepk
تفصیلات کے مطابق 30 اکتوبر 2003ء کو اقوام متحدہ نے بدعنوانی کے تدارک کے دن کو عالمی سطح پر منانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ہر سال 9 دسمبر کو ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کوبدعنوانی سے پاک کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے اور ساتھ ہی ایسے اقدامات اٹھانے ہیں جس سے کرپشن کی مکمل روک تھام ہو سکے۔ کرپشن کا ناسور پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے اس لیے بدعنوانی اور ناانصافی کے خاتمے اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے با لاتر نہیں ہونا چاہیے۔
کرپشن ہمارے معاشرے کا حصہ بن گئی ہے اور والدین، اساتذہ، سول سوسائٹی اور میڈیا کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہیے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی معاشرے کو کرپشن سے پاک کرنے کے عزم کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اُٹھانا ہے، جس سے کرپشن کی مکمل روک تھام ہوسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیارفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کی بڑی زبانوں میں شامل اردو اپنے ہی ملک میں دربدر ہے، مقررین - ایکسپریس اردومنشی پریم چند،راشد الخیری، قرۃ العین حیدر، عصمت چغتائی، راجندر سنگھ بیدی اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے افسانے لکھتے رہے
مزید پڑھ »
سندھ کے ضلع دادو میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کا مرکز دادو کے شمال مغرب میں 45 کلومیٹر کے فاصلے پرتھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »