دنیا کی بڑی زبانوں میں شامل اردو اپنے ہی ملک میں دربدر ہے، مقررین -
’’اْردوفکشن، معاصرمنظر نامہ‘‘ کے موضوع پرسیشن میں نجمہ عثمان ،عرفان جاوید،اخلاق احمد ،اختر رضا سلیمی نے مقالے پیش کیے۔ فوٹو: ایکسپریسآرٹس کونسل کراچی میں عالمی اْردو کانفرنس کے تیسرے روز ’’اْردو فکشن، معاصر منظر نامہ‘‘ کے موضوع پر منعقد سیشن کی مجلس صدارت اسد محمد خاں، حسن منظر اور مسعوداشعرنے کی۔
اخلاق احمد نے ’’جدید افسانے میں عصری حسیت‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ادب اپنے سماج کا آئینہ نہیں ہوگا تو ادب ہی کیوں کہلائے گا، میں نے اپنی زندگی کے تقریباً 28سال صحافت میں گزارے ہیں مگر جیسی خاموش سنسر شپ آج ہے ایسی ہم نے کبھی نہیں دیکھی، اختر رضا سلیمی نے ’’اْردو میں ناول کی کمی: ایک بحث‘‘ پر مقالہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ اْردو دْنیا کی 5بڑی زبانوں میں سے ایک ہے مگر ہم اس کو اپنے ہی ملک میں قومی زبان نہیں بنا سکے، اْردو اپنے ہی ملک میں دربدر...
مقررین کہنا تھاکہ دیگرادب کی طرح سندھی ادب بھی دباؤکا شکاررہا مگر سندھی زبان میں لکھی گئی کہانیوں نے معاشرے پرگہرااثرچھوڑا،موجودہ وقت میںکہانی اور ناول میں تبدیلی آئی ہے، یہ دراصل سوچ میں تبدیلی ہے، وقت کے گزرنے کے ساتھ معاشرتی تبدیلیوںکااثر ادب پر بھی پڑتاہے،اردو اور سندھی نے ایک دوسرے کوبہت کچھ دیا،آج لکھنے والے کے پاس زمین کے ساتھ رشتہ جوڑنے کی کمی ہے، فرزانہ شائین، ضراب حیدر ،ظفر جنونجو، حسیب کائیوطارق قریشی نے بہت اچھی کہانیاں لکھی جو سماج کی عکاسی کرتی ہیں۔عالمی اْردو کانفرنس میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
مزید پڑھ »
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »
امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل - ایکسپریس اردوبچیوں کیلیے 10 پسندیدہ ترین ناموں میں عالیہ شامل ہے
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا، اسکے علاوہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی مطلوب تھا
مزید پڑھ »
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »