امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امریکا میں ’محمد‘ پسندیدہ ترین ناموں میں شامل

امریکا میں گزشتہ برس نومولود بچوں کے جو دس نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبر اسلام ﷺ کا نام’محمد‘ بھی شامل ہے جب کہ بچیوں کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام عالیہ ہے۔

امریکی ادارے بے بی سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق امریکا میں نومولو بچوں کے جو 10 نام سب سے زیادہ رکھے گئے اُن میں ’محمد‘ بھی شامل ہے۔ اسی طرح بچیوں کے لیے رکھے گئے 10 پسندیدہ ناموں میں عالیہ شامل ہے۔ امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ 640 بچوں کے نام محمد رکھے گئے، اگر امریکا میں لفظ محمد کے لیے رائج مختلف اسپیلنگ کو ایک کر دیا جائے تو یہ تعداد اور بڑھ جائے گی۔ مذکورہ اعداد وشمار صرف ایک اسپیلنگ والے ہیں۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق امریکا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب بھی اسلام ہے۔ اور امریکا میں مقیم مسلمانوں میں اپنے مذہب سے وابستگی مزید پختہ ہوتی جارہی ہے، اسلام مخالف منفی پروپیگنڈے اور مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی تمام کاوشیں دم توڑتی نظر آتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرستپیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرستلندن: پیارے نبیﷺ کا پیارا 'محمد'' نام برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین ناموں میں سر فہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سان فرانسسکو میں واقع آن لائن میڈیا کمپنی‘ بیبی سینٹر’ نے سال 2019 میں بچوں
مزید پڑھ »

2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟ - Tech - Dawn News2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شاملپاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے 10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامللندن : پاکستانی اداکار بلال اشرف دنیا کے10پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ برطانوی میگزین ’’ایسٹرن آئی‘‘نے ایشیاء کے50پرکشش ترین مردوں کی فہرست جاری کردی ہے،ایسٹرن آئی نے بلال اشراف کو رواں سال
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 21:26:58