دہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا، اسکے علاوہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی مطلوب تھا
پولیس نے مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کھاریاں کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ ظفرآباد کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کھاریاں کے 2 دہشت گرد مارے گئے، واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دکان میں چھپے ہوئے تھے اور ان کے قبضے سے دستی بم، پسٹل اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے، پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں۔
پولیس کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ابوبکر اور جیلانی کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا اور پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت 12 دیگر مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »
خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئےبھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نوجوان خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد جلا کر قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
خاتون ڈاکٹر کا ریپ، قتل: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاکانڈیا کے شہر حیدرآباد میں پولیس کے مطابق چاروں زیر حراست ملزمان کو جمعے کی صبح جائے وقوعہ پر لے جایا گیا جہاں انھوں نے پولیس افسران سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »