پاک بحریہ کا’ہنگور ڈے‘کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کا’ہنگور ڈے‘کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

خصوصی ڈاکومنٹری کا ٹائٹل دن کی مناسبت سے 9 دسمبر رکھا گیا ويڈيو لنک: DailyJang

’شجاعت کی روایت, جذبے کی حکایت ‘ پاک بحریہ کی جانب سے ’ہنگور ڈے‘ کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری ریلیز کردی گئی ہے۔ڈاکومنٹری میں پاک بحریہ کی سبمیرین سروس کے کردار اور کامیابیوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیاہے۔

ُترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگ ستمبر 1965ء میں پاک بحریہ کی آبدوز غازی کی دہشت سے دشمن کھلے سمندر کا ر خ تک نہ کر سکا،1971ء میں پاکستانی آبدوز ہنگور نے بھارتی جہاز کُکری کو 194ارکان سمیت سمندر بُرد کیا ۔ُترجمان پاک بحریہ کے مطابق آبدوز ہنگور نے اپنے دوسرے حملے میں دوسرے بھارتی جنگی جہاز کِرپان کو بھی مفلوج کر کے رکھ دیا تھا ۔

’سب سے اول ، سب سے بہتر‘ کا عزم لئے پاکستان نیوی سب میرین سروس کے جانباز آج بھی دشمن کے آگے سینہ سپر ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk Newsپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسینپاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »

ہنگور ڈے پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری | Abb Takk Newsہنگور ڈے پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمامپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات Read News dgprPaknavy PakistanNavy MedicalCamp Facilities
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپپاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاپاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیاپاک بحریہ کے زیر انتظام گوادر ڈے منایا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:25