وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan

پائیدار امن، سلامتی اوراستحکام کے عمل کے لئے پاکستان کے عزم کااعادہ کیاہے۔انہوں نے استنبول میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات اطمینان بخش ہے کہ عالمی برادری نے پاکستان کے اس دیرینہ موقف کی تائیدکی ہے کہ افغان تنازعے کاکوئی فوجی حل نہیں ہے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ ہمارے خیال میں اس مسئلے کاواحد حل مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ میں مضمر ہے۔ انہوں نے کہاکہ خوشحالی کے بغیر امن قائم نہیں کیا جاسکتا اورشراکت داری کے بغیر خوشحالی نہیں آسکتی۔انہوں نے کہاکہ ہمیں نقل...

،مواصلات ،توانائی کے منصوبوں اورراہداری تجارت کے ذریعے زمینی روابط کے قیام پرترجیح دینے پربھی توجہ مرکوز کرنی چاہیے تاکہ اشیاء اور خدمات کی فراہمی میں سہولت میسرآسکے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان افغانستان کا سب سے بڑاتجارتی اوراقتصادی شراکت دار ہے اور ہم گزشتہ چارعشروں سے تیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کررہے ہیں اور ان کی محفوظ ،باعزت اوررضاکارانہ واپسی کے لئے پُرعزم ہیں۔وزیرخارجہ نے کہاکہ ہم تجارتی اوراقتصادی تعلقات کوفروغ ،عوامی روابط میں سہولت اور علاقائی روابط کو فروغ دیناچاہتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »

مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرےمہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:11:15