ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ

بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1464 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اس تبدیلی کے نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 84 ہزار 400 اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 72 ہزار 359 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 پر مستحکم رہی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 857 روپے 34 پیسے پر مستحکم رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راہ چلتے سمارٹ فون کے استعمال سے حادثات میں اضافہراہ چلتے سمارٹ فون کے استعمال سے حادثات میں اضافہراہ چلتے سمارٹ فون کے استعمال سے حادثات میں اضافہ SmartPhones Using Walking Accidents
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہمقبوضہ کشمیر :غیر انسانی کرفیو 126 ویں روز میں داخل،بھارتی مظالم کی شدت میں اضافہ OccupiedKashmir 126DaysOfCurfew IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir KashmirStillUnderCurfew PMOIndia KNSKashmir UN hrw
مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:59