ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ نے الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے یہ اعلان قومی اسمبلی میں موجودہ سیاسی صورتحال پر خطاب کے دوران کیا۔لندن میں احتجاج پر بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر نون لیگ کے قائد نواز شریف کے گھر پر حملہ ہوسکتا ہے تو سب کے گھروں پر ہوسکتا ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ہمیں دشمنی نبھانا آتی ہے، حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالوں کا پتہ ہے، آخری حد تک ان کا پیچھا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جنگ کا پیغام دیا جارہا ہے، ن لیگ اس کے لیے تیار ہے، لیکن اس کے بعد سسٹم لپیٹ دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہوجائے گا، پرویز خٹکنوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر و ممبران سےمتعلق اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سےرابطے ہوچکےہیں اور بدھ تک چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرریوں کا فیصلہ ہوجائےگا۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟پاکستان مسلم لیگ )ن( کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کے بعد اس پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف بھی مبینہ کرپشن کے مقدمات میں پھنستے... کالم پڑھئے: تحریر: عباس مہکری DailyJang
مزید پڑھ »
لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقاتلندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف نون لیگ کا احتجاج، مختلف شہروں میں پریس کلب کے باہر مظاہرے
مزید پڑھ »
’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »