آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک نے ’اپنی بیٹی کو ریپ کو خفیہ رکھنے کا کہا‘
ایک حلف نامے میں مس ڈِلون نے الزام لگایا ہے کہ انھیں لینڈریو نے اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جب وہ ان کے دفتر کے لیے کام کر رہی تھیں۔ یہ وہ وقت تھا جب ان کے والد لیبر پارٹی کا لیڈر بننے کی کوشش کر رہے تھے۔
روزلین ڈِلون کی بہن سیو پائیٹرز ہاک نے اخبار نیو ڈیلی کو بتایا کے ان کے خاندان کو ریپ کے اس الزام کے بارے میں علم تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہالسیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ Iraq SecurityForces Protesters Demonstrations AliAlSistani Protect
مزید پڑھ »
کیا پولیس مقابلے ریپ کو ختم کر سکتے ہیں؟انڈین پولیس نے کہا ہے کہ اس نے حیدرآباد میں ڈاکٹر لڑکی کے ریپ اور قتل میں ملوث چاروں افراد کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا ہے، مگر جہاں کئی حلقے اس پر خوش ہیں تو وہیں چند لوگ اسے انصاف کے منافی قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟انڈیا میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2012 کے بعد سے ریپ کے مقدمات میں تقریباً ہر چار میں سے صرف ایک ملزم کو سزا دی جاتی ہے۔ دیگر ممالک کے مقابلے میں کیا سزا دینے کی یہ شرح کم ہے؟
مزید پڑھ »
نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا
مزید پڑھ »
شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا11:55 AM, 8 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ
مزید پڑھ »
ن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »