کیا پولیس مقابلے ریپ کو ختم کر سکتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا پولیس مقابلے ریپ کو ختم کر سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

انڈیا میں حیدرآباد ریپ کیس: کیا پولیس مقابلے زیادتی کے واقعات کو ختم کر سکتے ہیں؟

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 28 نومبر کی شب حیدرآباد میں ہونے والے ریپ کے واقعے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوئے تھے۔

ریپ کے خلاف سخت قوانین بنانے اور فاسٹ ٹریک عدالتوں کے قیام کے باوجود ملک میں خواتین کے خلاف جرائم اورریپ کی وارداتوں میں کمی نہیں آئی ہے۔ سات برس قبل دلی میں جب نربھیا کے اجتماعی ریپ اور قتل کا واقعہ رونما ہوا تھا تو اس وقت پورے ملک میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ ریپ جیسے سنگین جرم میں انصاف کی فراہمی میں طویل تاخیر کے سبب لوگوں کا نظامِ انصاف سے اعتماد اٹھنے لگا ہے۔ لوگ اب ہجوم کے ہاتھوں انصاف کی طرف مائل ہونے لگے ہیں۔ حال ہی میں بعض ہندی فلموں میں بھی ریپ کے ملزموں کو پولیس کے ذریعے فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک کرنے کی وکالت کی گئی تھی اور ان فلموں کو عوام میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔

سنگین جرائم کے ملزموں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے تفتیشی اداروں اور عدلیہ کو بہت مؤثر طریقے سے اپنا کردارادا کرنا ہو گا تاکہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے کہ قانون کی بالادستی کا قطعی احترام لازم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان(ویب ڈیسک) پولیس نے مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کھاریاں کے 2 دہشت
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک DIKhan Police Killed Terrorists pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

شیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاکشیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاکشیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارت، ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ملک بھر میں خوشی کی لہربھارت، ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ملک بھر میں خوشی کی لہرملک بھر میں خوشی کی لہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیروپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Pakistan Dollar Prices PakistaniRupees ValueIncreased InternationalMarket InterBank pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:16