ڈی آئی خان(ویب ڈیسک) پولیس نے مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کھاریاں کے 2 دہشت
گردوں کو ہلاک کردیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ ظفرآباد کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کھاریاں کے 2 دہشت گرد مارے گئے، واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دکان میں چھپے ہوئے تھے اور ان کے قبضے سے دستی بم، پسٹل اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کردی ہیں۔پولیس کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ابوبکر اور جیلانی کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا اور پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت 12 دیگر مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد ابوبکر پر 10 لاکھ روپے انعام تھا، اسکے علاوہ دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں بھی مطلوب تھا
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کا معاملہ، ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دعا منگی کے اغوا کے معاملے پر ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم
مزید پڑھ »
پاکستان کی کشمیرسے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ترجمان دفتر خارجہپاکستان کا قبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سی ڈی اے کو کچھ معلوم ہے کیا کررہے ہیں، سیٹوں کو گرم کرنے کےلئے آفس میں آکر بیٹھ جاتے ہیں،سپریم کورٹ ، تجاوزات سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے،این ایچ اے طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تجاوزات سے متعلق کیس میں
مزید پڑھ »
” ہاں یہ میں ہی ہوں۔۔۔“ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی ایسی جگہ بیٹھے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی کہ انہیں خود میدان میں آ کر ٹویٹ کرنا پڑ گئیراولپنڈی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین آئے دن اپنی پسندیدہ شخصیات کی پرانی یا یادگار
مزید پڑھ »