پاکستان کا قبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی کشمیرسے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ کلبھوشن جادیو سے متعلق اقدامات پر جلد آگاہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ 126 دن سے کرفیوں اور لاک ڈاؤن جاری ہے ،ذرائع ابلاغ پر پابندی اور کسی کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دے جارہی ، پاکستان کی کشمیرسے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، بھارتی مظالم کے خلاف مسلسل آوازاٹھا رہا ہے ،او آئی سی نے بھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال...
ڈاکٹر فیصل نے بھارت اور جاپان کے مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں جلد بتائیں گے ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 17 اور18 دسمبر کو جینوا ءمیں مہاجرین کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس کے بعد ملائیشیا کے وزیراعظم کی دعوت پر کوالالمپور سمٹ میں شرکت کے لیے ملیشیاء جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم سے پاکستان کی معیشت کو منفی اثرات سے بچانے میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »