بھارت، ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ملک بھر میں خوشی کی لہر

پاکستان خبریں خبریں

بھارت، ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے 4 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ملک بھر میں خوشی کی لہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ملک بھر میں خوشی کی لہر تفصیلات جانئے: DailyJang

نئی دہلی بھارتی ریاست حیدرآباد میں پولیس نے ریپ اور قتل کے 4 ملزمان کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کردیا جس پر ایک طرف بھارت بھر میں خوشیاں منائی جارہی ہیں مگر دوسری جانب ماورائے عدالت اقدامات کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔گزشتہ ہفتے حیدرآباد میں ایک ٹرک ڈرائیور اور اس کے کنڈیکٹر سمیت 4 ملزمان نے ایک خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور پھر اس کے جسم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس کے نتیجے میں لاش جل کر راکھ...

پولیس نے واقعہ کے دو روز بعد ملزمان کو گرفتار کیا اور انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ جمعرات کو پولیس چاروں ملزمان کو تفتیش کے لیے دوبارہ جائے واردات پر لے گئی اور مبینہ مقابلے میں چاروں کو مار ڈالا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک پولیس اہلکار سے بندوق چھین کر فائرنگ شروع کردی تھی۔ پولیس نے اپنی حفاظت کے لیے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے چاروں کو ہلاک کردیا۔ پولیس مقابلے کی خبر پھیلتے ہوئے بھارت بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لوگوں نے خبر کو کسی تہوار کے طور پر منایا اور سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔

یونیورسٹی اور کالجر کی طالبات نے وکٹری کے نشان بنائے اور متاثرہ خاندان نے بھی ’انصاف‘ کے حصول پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دوسری جانب اس مبینہ مقابلے کے پر اعتراضات بھی اٹھائے جارہے ہیں۔ معروف بھارتی سیاستدان اور مفکر ششی تھرور نے کہا ہے کہ ’ماورائے عدالت قتل‘ کی حوصلہ افزائی نہیں جاسکتی مگر اس واقعہ کے بارے میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیاشہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06