شیخوپورہ، پولیس اہلکار کے قاتل 2 ڈاکو مبینہ مقابلے میں ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈولفن فورس کے اہلکار اعجاز کی یادگار تصویرڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دیپولیس کے مطابق گزشتہ روز سے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری تھا کہ آج سیکھم کے قریب
پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے ایک بار پھر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے یہ 2 ڈاکوہلاک ہونے والے ان دونوں ڈاکوؤں کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی ہے، جن کی لاش کو مردہ خانے منتقل کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
مزید پڑھ »
فلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
مزید پڑھ »
فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
مزید پڑھ »