کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

کیا انڈین عدالتیں ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہیں؟

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں 2012 میں ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی ریپ اور ان کے قتل کے واقعے کے بعد انڈیا میں خواتین کے خلاف ریپ اور جنسی تشدد کے معاملات کو زیادہ توجہ ملی تھی۔

جبکہ سنہ 2012 کے بعد سے سزا دیے جانے کی شرح میں قدرے اضافہ ہوا لیکن پھر سنہ 2016 میں یہ شرح کم ہو کر تقریباً 25 فیصد سے کچھ زیادہ رہ گئی۔انڈیا کی عدالتوں سے انصاف حاصل کرنے میں جتنا وقت لگتا ہے اور جس طرح بعض اوقات متاثرین اور اہم گواہوں پر دباؤ ڈالا جاتا ہے، اس کے باعث ملزمان کو سزا دلوانا مشکل ہو سکتا ہے۔خاص طور پر اگر ملزم کوئی نامی گرامی اور ہائی پروفائل شخص ہے یا جس کے سیاسی رابطے ہیں۔

سنہ 2017 کی ایک تحقیق کے مطابق جنوبی افریقہ میں عدالت تک پہنچنے والے ریپ کے مقدمات میں صرف آٹھ فیصد ملزمان کو ہی سزا سنائی گئی۔ جبکہ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی سنہ 2018 کی ایک تحقیق کے مطابق بنگلہ دیش میں یہ شرح بہت ہی کم رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »

امریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دورامریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دورامریکا کے طالبان سے مذاکرات بحال، قطر میں مذاکرات کا پہلا دور USA AfghanTaliban Dialogues Qatar Restored
مزید پڑھ »

80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردو80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردوکمیٹی نے 10 اسکیموں کوحکام کی مبینہ ہدایت پر خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ،کاموں کے ورک آرڈر تک جاری کردیے ،ذرائع
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:18