لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang

لندن لندن میں پاکستان مسلم لیگ کا اہم اجلاس سابق وزیراعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، سینئر رہنما خواجہ آصف، خرم دستگیر، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، احسن اقبال، امیر مقام اور رانا تنویر نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران لیگی رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی، احتجاجی تحریک، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن اور الیکشن کمیشن کے نئے چیئر مین کے حوالے سے بھی خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا حکومت کا ایک ہی ایجنڈا اپوزیشن کو ملیامیٹ کرنا ہے، ہمارےخلاف جو ہو رہا ہے وہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ہے۔ اجلاس کے بعد لیگی رہنما ایون فیلڈ پہنچے تو حسین نواز اور دیگر نے انکا استقبال کیا جسکے بعد سینئر رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں ایاز صادق، مریم اورنگزیب، خرم دستگیر، سینیٹر پرویز رشید، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، احسن اقبال، امیر مقام اور رانا تنویر شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس - Pakistan - Dawn Newsمسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا مسلم لیگ ن کا اہم ترین
مزید پڑھ »

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریزنواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریزسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گای، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینکن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:59