نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریز

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ، ذاتی معالج کا تفصیلات بتانے سے گریز ARYNewsUrdu

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں ڈیڑھ گھنٹے معائنہ کیا گیا، تاہم برج اسپتال میں نواز شریف کے کون کون سے ٹیسٹ ہوئے، اس سلسلے میں تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ہونے والے ٹیسٹس اور نواز شریف کے مرض کی نوعیت، تشخیص اور علاج کے حوالے سے سابق وزیر اعظم کےذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے بات کرنے سے گریزادھر لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹر عدنان بتائیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے رویے پر تنقید کی، کہا وزیر اعظم اپوزیشن سے بغض رکھتے ہیں، عمران خان کو قومی مسائل کا ادراک نہیں، حکومت کا اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے کا یک نکاتی ایجنڈا ہے، لیگی قیادت...

واضح رہے کہ نواز شریف طبی بنیاد پر ضمانت پر ہیں اور لندن میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا تھا کہ نواز شریف کی صحت کی بحالی میں مزید کچھ ماہ بھی لگ سکتے ہیں۔ پلیٹ لیٹس سے متعلق سوال کے جواب میں انھوں نے کہا تھا کہ بہت سی معلومات پرائیویٹ ہیں جو نہیں بتائی جا سکتیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئیوہی ہوا جس کا ڈر تھا مریم نواز کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی12:16 PM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے
مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعنیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانشیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدمپاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازآمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:05