چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہوجائے گا، پرویز خٹک

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہوجائے گا، پرویز خٹک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہوجائے گا، پرویز خٹک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سےمتعلق اپوزیشن سےابھی تک بات چیت نہیں ہوئی، تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد لیگل ٹیم کے ساتھ مل کر حکومت فیصلہ کرےگی۔

پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ عمران خان سےکوئی رکن قومی اسمبلی نالاں نہیں، گلے شکوے ہوتےرہتےہیں ان ہاؤس تبدیلی کاکوئی امکان نہیں، عمران خان کی حکومت 5سال کی مدت پوری کرےگی۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جس حالت میں حکومت ملی معاشی طورپردیوالیہ ہوچکا تھا، آصف زرداری اور نوازشریف نےدولت بیرونی ملک منتقل کی ، ان لوگوں نےملک کوقرضوں کےسہارےچھوڑا، بےشک کوئی ووٹ نہ دےکرپٹ لوگوں کونہیں چھوڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افشاں لطیف کا تحفظ کے لیے چیف جسٹس و آرمی چیف کو خطافشاں لطیف کا تحفظ کے لیے چیف جسٹس و آرمی چیف کو خطافشاں لطیف کا تحفظ کے لیے چیف جسٹس و آرمی چیف کو خط ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیبنالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:23:50